یقین کامل
❤️ صبح کی روشنی رات کی سیاہی کو مٹا دیتی ہے۔ انسان نیند کے سکون کے بعد چاک و چوبند بیدار ہوتا ہے۔ اللہ کی عبادت کرتا ہے۔ اس کا دیا رزق کھاتا ہے۔ دن بھر کے کام کرنے کی انرجی کو استعمال کرتا ہے۔ وہ اللہ تبارک تعالیٰ پر کامل یقین رکھتا ہے۔ اللہ اس کے یقین کی لاج رکھتا ہے اور غیب کے خزانوں سے ڈھیروں عطا فرماتا ہے۔ بس یقین کامل شرط ہے۔❣️
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں