02دسمبر2024
السلام علیکم۔
ہفتے کا پہلا دن ہے۔ پورے ہفتے کی پلاننگ نوٹ پیڈ پر لکھ کر فالو کریں اور روز مرہ کے کاموں کے علاوہ کچھ نیا سیکھنے یا کرنے کی کوشس کریں۔ چاہے وہ نماز کی پابندی ہو، باقاعدہ قرآن کی تلاوت کی روٹین ہو، گھر کے کسی کام کا منصوبہ ہو، صحت کے متعلق کچھ تدبیر ہو، یا روزی روٹی کے لیے کوئی کوشش ہو۔
تھوڑی تھوڑی لیکن مسلسل کوشش آپ کے کل کو آج سے بہتر بناتی ہے۔
02 دسمبر 2024
اقراءاسماعیل
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں